پاک فوج نے جاسوس بھارتی کواڈ کوپٹر مار گرایا

القائدہ کو پاکستان کی مدد کے بغیر ہرایا نہیں جا سکتا تھا، ڈی جی آی ایس پی آر|humnews.pk

اسلام آباد: پاک فوج نے باغ سیکٹر میں جاسوس بھارتی کواڈ کوپٹر مار گرایا۔

 ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے لائن آف کنٹرول سے متصل باغ سیکٹر میں جاسوس بھارتی کواڈ کوپٹر مار گرایا۔

سوشل میڈیا پر کیے گئے ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سرجیکل اسٹرائیک تو دور کی بات ہے ہم ایک کواڈ کاپٹر بھی نہیں آنے دیتے۔

ٹویٹ پیغام میں کہا گیا کہ کسی کواڈ کاپٹر کو بھی اپنی سرحدیں عبور نہیں کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔


متعلقہ خبریں