اسلام آباد میں غیرقانونی شیشہ کیفوں کے خلاف کریک ڈاؤن
بار بار خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی، بشمول مستقل بندش، کی جا سکتی ہے
اسلام آباد جی–9 اور آئی–11 بس اڈے ریکارڈ توڑ بولیوں پر نیلام
آئی–11 بس اڈا 3 کروڑ 80 لاکھ روپے میں الاٹ کیا گیا ہے
اسلام آباد میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر ، خلاف ورزی پر کارروائی ہو گی
ریفائنڈ چینی کا ایکس مل ریٹ 169 روپے اور ریٹیل پرائس 177 روپے فی کلو مقرر
اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 25 کیسز رپورٹ ، تعداد 458 ہو گئی
شہر میں 15 مثبت ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی ، 176 مقامات پر فوگنگ کی گئی
اسلام آباد ، دوست کی جگہ عدالت پیش ہونیوالا گرفتار ، اصلی ملزم بھی پکڑا گیا
دوست بلال خان نے کہا تھا پیش ہو جانا کچھ نہیں ہو گا ، شاہد کریم کا عدالت میں بیان
اسلام آباد ، سیدپور ماڈل ویلج میں آپریشن ، 200 غیر قانونی تعمیرات مسمار
نیشنل پارک کی 191 کنال اراضی واگزار کرا لی گئی ، خالی کردہ عمارتوں کو شفاف انداز میں نیلام کیا جائے گا ، محسن نقوی
اسلام آباد میں تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ لازمی ، پارکنگ میٹرز لگانے کا فیصلہ
ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم کا آغاز کیا جا چکا ، رش والی جگہوں پر چارجز زیادہ ہونگے ، چیئرمین سی ڈی اے
اسلام آباد ، سنگجانی کے قریب موٹروے پر کوسٹر کھائی میں جا گری ، 17 مسافر زخمی
کوسٹر پھسلن کے باعث بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوئی ، ریسکیو حکام
اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ
خاتون کیلئے بھی ہیلمٹ لازمی ، خلاف ورزی پر جرمانہ کیا جائے گا
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا
کرایہ 50 سے 100 روپے ہو گیا ، اضافہ انتظامی اور مالی وجوہات کی بنا پر کیا ، سی ڈی اے
عید الاضحیٰ ، اسلام آباد میں 6 مویشی منڈیاں قائم کرنے کی منظوری
مویشی منڈیاں سنگجانی، آئی 15، آئی 12، بہارہ کہو، لہتڑار روڈ اور ایکسپریس وے پر لگائی جائیں گی
جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ، اسلام آباد میں سکیورٹی سخت ، ریڈ زون سیل
پولیس اور رینجرز کا گشت ، حساس مقامات پر اضافی نفری بھی تعینات
اسلام آباد میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس میں بڑا اضافہ
پہلی مرتبہ الیکٹرک گاڑیوں پر بھی فیس عائد ، اطلاق آج سے ہو گیا
جعفر ایکسپریس حملہ ، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پولیس لائنز اور آئی جی آفس سے ملحق سڑک ایک طرف سے بند کر دی گئی
پولن الرجی ، اسلام آباد میں شہتوت کے 10 ہزار درخت کاٹنے کا فیصلہ
سی ڈی اے کے اقدام سے عوام کو سانس اور دمے کی بیماریوں سے نجات ملے گی
وکلاء اور پولیس آمنے سامنے ، سرینا چوک بند کر دیا گیا
سپریم کورٹ کے باہر قیدیوں کی وین بھی پہنچا دی گئی
دوسرے صوبوں سے ججز لانا قبول نہیں ، اسلام آباد کے وکلاء کا کل ہڑتال کا اعلان
ججز کے حالیہ تبادلے عدلیہ میں تقسیم اور بدنیتی پر مبنی ہیں ، ملک گیر کنونشن منعقد کرینگے ، وکلاء رہنمائوں کی پریس کانفرنس
قائداعظم ڈے اور کرسمس کے موقع پر اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ
ضلع بھر میں 1500 اہلکار ڈیوٹی دینگے ، حساس گرجا گھروں پر اضافی نفری تعینات ہو گی
اسلام آباد میں اسموگ کا خدشہ ، انتظامیہ نے اینٹوں کا بھٹہ سیل کر دیا ، متعدد افراد گرفتار
دھند اور اسموگ کے باعث موٹر وے لاہور سے کوٹ مومن تک بند

