ایف بی آر کا نوٹسز کے بعد نان فائلرز کے بجلی کنکشن کاٹنے کا فیصلہ

اب تک 7 لاکھ 46 ہزار نان فائلرز کو نوٹسز بھیجے جاچکے ہیں

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول تاحال جاری نہ ہو سکا

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے تقریبا70کروڑ ڈالرزقرض کی منظوری دینا ہے

30 جون 2024 تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائے گا، آئی ایم ایف

رواں مالی سال کے دوران قرض میں 118 کھرب روپے تک کا اضافہ متوقع

خسارے میں چلنے والے اداروں بارے آئی ایم ایف کی ہدایت پر آرڈیننس جاری کرنیکا فیصلہ

ان اداروں میں پی ٹی وی،ریڈیو پاکستان،پاکستان کسٹمز، پاکستان اسٹیل ملز اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی شامل ہیں

ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ

امیر طبقات کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات کیے جائیں گے، ایف بی آر

آئی ایم ایف ماہرین کی پاکستان آمد، حکام سے ٹیکس پالیسی پر مشاورت ہوگی

ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب 15 فیصد تک بڑھانے کیلئے ترامیم کا فیصلہ کیا جائے گا

آئی ایم ایف کا فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 34 ارب روپے کمی کا تخمینہ

آئی ایم ایف نے ٹارگٹ 600 ارب روپے سے کم کرکے 566 ارب روپے کر دیا

آئی ایم ایف کی پاکستان کو بیرونی فنانسنگ یقینی بنانے کی ہدایت

ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل بیرونی فنانسنگ کی ضروریات لازمی قرار دی گئی

حکومت کا جنوری 2024 میں گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا عندیہ

پاکستانی معیشت میں بہتری آئی ہےاور اس میں مزید بہتری کیلئے بہت کام کی ضرورت ہے، نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر

آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، زرعی انکم ٹیکس اور رئیل اسٹیٹ سے ٹیکس لینے کا مطالبہ کردیا

جن شعبوں سے ٹیکس وصولی کم ہے وہاں سے پورا ٹیکس لیا جائے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ

90 ارب روپے میں 30 ارب وفاق، 30 ارب صوبے اور 30 ارب ٹیوب ویل صارفین دیں گے

آئی ایم ایف نے 6670 ارب روپے محصولات جمع کرنے کا پلان مانگ لیا

10لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کی تفصیلات آئی ایم ایف سے شیئر کر دی گئیں

گردشی قرضوں کا حجم بڑھ کر 2540 ارب روپے ہوگیا

گردشی قرضوں میں گزشتہ تین ماہ کے دوران 227 ارب روپے کا اضافہ ہوا

ستمبر کے آخر میں گیس قیمتوں پر نظر ثانی کی تجویز

60 فیصد صارفین کیلئے 500 سے 600 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان

امریکی پریشر پر ایران پاکستان گیس پائپ لائن مکمل نہیں کی جا رہی، سراج الحق

عوام کرپٹ نظام سے چھٹکارے کیلئے ہماری پرامن جمہوری جدوجہد میں شامل ہو۔

آئی ایم ایف کا بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں سے مراعات واپس لینے کا مطالبہ

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہ ہو سکی

بجلی کے بلوں میں ریلیف، آئی ایم ایف کو نیا پلان بھیج دیا گیا

نئے پلان میں آئی ایم ایف کو بجٹ سے باہر ریلیف نہ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے

بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں

آئی ایم ایف معاہدے کے تحت بجلی ٹیرف یکم جولائی سے بڑھنا تھا

نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح میں اضافہ کر دیا

بجلی بلوں میں غیر معمولی اضافہ، 400 یونٹ والوں کو ریلیف ملنے کا امکان

آئی ایم ایف سے ریلیف پر آج جواب ملنے کا امکان ہے، ذرائع وزارت خزانہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp