آئی ایم ایف نے گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے 15 فروری کی ڈیڈلائن دیدی
حکومت کی منظوری کے بعد ہی اوگرا گیس قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرے گا
پاکستان سے مذاکرات مجموعی طور پر مثبت رہے، آئی ایم ایف
اہداف پرسختی سے عمل درآمد عوام کا معیار زندگی بہتر کرسکتا ہے، اعلامیہ
آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر اضافی رعایتی قرض کے حصول کی تیاریاں
عالمی مالیاتی ادارے کا وفد آج سے پندرہ نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا
پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈا میں پاکستان کا نام شامل
عالمی مالیاتی فنڈ ایگزیکٹو بورڈ کے 25 ستمبر کے اجلاس کا باقاعدہ کیلنڈر جاری کر دیا گیا
آئی ایم ایف نے وزیر خزانہ سے ڈیل کرلی، فیصل واوڈا
حکومت کو خطرہ (ن)لیگ کے اندر جاری اقتدار کی جنگ سے ہے، سینیٹر
نئے بجٹ اہداف میں تبدیلیاں، حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کر دیا
نان ٹیکس ریونیو میں کمی کی وجہ سے اہداف تبدیل کرنا پڑے
وزیراعظم کا 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو 3 ماہ کی رعایت دینے کا اعلان
۔2021-22میں سیاست چمکانے کیلئے ریاست کو نقصان پہنچایا گیا، شہباز شریف
خواجہ آصف نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی خودمختاری کیلئے خطرہ قرار دیدیا
کرپشن کلچر کی جڑیں اتنی گہری ہیں کہ مستقبل قریب میں انہیں اکھاڑنا ممکن نہیں،وزیر دفاع
آئی ایم ایف نے بجٹ کی منظوری کو ناکافی قرار دے دیا، ڈو مور کا مطالبہ
حکومت پاکستان یکم جولائی سے بجلی کے ریٹ میں اضافہ کرے، عالمی مالیاتی ادارہ
آئی ایم ایف کا پاکستان کو رعایت دینے سے انکار
عالمی مالیاتی ادارے کا سابق فاٹا کے لئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر اصرار