بجلی کے بلوں میں ریلیف، آئی ایم ایف کو نیا پلان بھیج دیا گیا


بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کو ارسال کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز کے لیے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لئے ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔

پٹرول اور ڈالر کی قیمت کم ہونے تک بجلی سستی نہیں ہو سکتی، نگران وزیر توانائی

بل سے اقساط وصول ہونے پر 15 ارب سے زائد کی رقم واپس آئی پی پیز کے لئے مختص کی جائے گی۔

نئے پلان پر وزارت خزانہ کے حکام آئی ایم ایف کے ساتھ دوبارہ بات کریں گے، آئی ایم ایف کو نئے پلان میں بجٹ سے باہر ریلیف نہ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں