بھارت کو شکست،آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

بھارتی ٹیم کی شکست پر بھارتی سوشل میڈیا پر گالم گلوچ کا بازار گرم ہوگیا

بھارتی کمپنی کا ورلڈکپ جیتنے کی صورت میں کروڑوں روپے تقسیم کرنے کا اعلان

اگر ہندوستان ورلڈ کپ جیتتا ہے تو اپنے صارفین کو 100 کروڑ بھارتے روپے تقسیم کروں گا، پونیت گپتا

ورلڈکپ 2023، فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟تفصیلات سامنے آگئیں

آئی سی سی میگا ایونٹ کے کل 45 میچز میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 80 ہزار ڈالر کی رقم فاتح ٹیموں میں تقسیم ہوگی

ورلڈکپ، فائنل کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی

دونوں ٹیموں کے مابین فیصلہ کن معرکہ ہوگا، ففٹی ففٹی جیتینے کے چانسز ہیں، محمد وسیم

ورلڈکپ فائنل: 1992 کے فاتح کپتان کی جگہ ذکا اشرف کو خصوصی تحفہ دیے جانے کا امکان

میگا ایونٹ کے فائنل سے پہلے تمام فاتح کپتانوں کو خصوصی بلیزر پیش کیا جائے گا

بنگلا دیشی کپتان شکیب الحسن کی ورلڈکپ کے بعد اچانک سیاست میں انٹری

کرکٹر کا عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے

ورلڈ کپ کے مجموعی میچز میں آسٹریلیا کا بھارت پر پلڑا بھاری

کینگروز نے 13 میچز میں بھارت کو 8 مرتبہ شکست سے دوچار کیا

سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن باؤلنگ کوچ بنائے جانے کا امکان

سابق کپتان یونس خان کو جونئیر کرکٹ ٹیم کی ڈویلپمنٹ کے معاملات دیکھنے کی ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ

ورلڈ کپ 2023 کا فائنل آج کھیلا جائے گا

آسٹریلیا 5 مرتبہ  ورلڈ چیمپیئن رہنے کا اعزاز حاصل کر چکا ہے۔

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ درست نہیں، جاوید میانداد

وہ لوگ کرکٹ کو چلا رہے ہیں جن کا کرکٹ سے کوئی تعلق ہی نہیں۔

ٹاپ اسٹوریز