شاہین آفریدی کی19 ستمبر کو انشاء آفریدی سے شادی طے پا گئی

ولیمہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ہو گا، ابھی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا

کولمبو میں صرف ٹیموں کے درمیان سوئمنگ کا مقابلہ ہوگا، ہربھجن سنگھ

اگر میں ہوتا تو کولمبو میں سورج کے انتظار کے بجائے دوسری جگہ کرکٹ کھیل لیتا

شاہد آفریدی نے پاک بھارت کرکٹرز کی دوستی پر گمبھیر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

میں گوتم سے مختلف سوچتا ہوں، اپنی دوستی سے مثبت پیغام پہنچانے کی ضرورت ہے

بابر اعظم کا بنگلہ دیش پریمیئرسے معاہدہ طے پا گیا

قومی ٹیم کپتان 2017 کے بعد اب بی پی ایل کھیلیں گے

بھارت کے خلاف میچ کیلئے تیار ہیں، بابراعظم

ٹیم کسی اضافی دباؤ کو محسوس نہیں کررہی، یہ جیت ہمیں مزید اعتماد دے گی، کپتان قومی ٹیم

بابر اور شاداب آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

قومی ٹیم کے کپتان اس سے پہلے 2 مرتبہ ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔

وہاب ریاض کا ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے انعام کا اعلان

پنجاب انڈونمنٹ فنڈ کا اجراء بھی جلد کیا جارہا ہے، مشیر کھیل پنجاب

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کا اپ ڈیٹڈ شیڈول شیئر کردیا گیا

تمام میچز کولمبو میں ہی دن 3 بجے کھیلے جائیں گے

شاہد آفریدی کا جے شاہ کو کرارا جواب

پاکستان نے گزشتہ 6 سالوں میں بہت سے ایونٹ اور کھلاڑیوں کی میزبانی کی ہے، شاہد آفریدی

ٹاپ اسٹوریز