بابر اعظم کا بنگلہ دیش پریمیئرسے معاہدہ طے پا گیا

babar azam

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا بنگلہ دیش پریمیئرسے معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق بابر اعظم 2017 کے بعد اب بی پی ایل کھیلیں گے، انہوں نے رنگ پور رائیڈرز سے معاہدہ سائن کر لیا ہے۔

بھارت کے خلاف میچ کیلئے تیار ہیں، بابراعظم

بابر اعظم  نے 2017 میں آخر ی بار سلہٹ سکسرز کی جانب سے بی پی ایل کے میچز کھیلے تھے، قومی ٹیم کے کپتان کے معاہدے کی سائننگ کا انکشاف ٹیم کے سوشل میڈیا مینجر نے ذاتی اکائونٹ پر کیا ہے۔

نیپالی گلوکارہ بابر اعظم کی مداح نکلیں

دوسری جانب رنگ پوررائیڈرز کی جانب سے  نئی سائننگ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی پوسٹ بھی بابراعظم کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔

 


متعلقہ خبریں