سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش اپنا پہلا میچ پاکستان کے خلاف 7 وکٹوں سے ہار چکا ہے

قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان

پاکستان ٹیم مینجمنٹ آج ٹریننگ سیشن کے بعد حتمی الیون کا فیصلہ کرے گی، ذرائع

سنیل گواسکر اور ہربھجن سنگھ کولمبو میں میچز کرانے پر برس پڑے

اس بات کی حقیقت جاننا بہت ضروری ہے کہ میچز ہمبنٹوٹا کیوں شفٹ نہیں ہوئے، گواسکر

جنوبی افریقہ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو شکست دے دی

سن لوس ناقابل شکست 107 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔

کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم کے اطراف ایک بار پھر بارش

میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ سری لنکا نےکل60فیصد تک بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔

قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا تنازع پھر سر اٹھانے لگا

کھلاڑیوں سے بات چیت جاری ہے، معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرلیا جائیگا، ترجمان پی سی بی

ایشیا کپ: پاک بھارت ٹاکرا، ریزروو ڈے پر بھی شدید بارش کی پیش گوئی

اگر میچ دوسرے روز تک گیا تو دونوں ٹیموں کو بیک وقت 2 میچز کھیلنا ہوں گے۔

ٹیم کو ضرورت پڑی تو اوپننگ کرنے کو تیار ہوں، محمد رضوان

پاکستان نمبر ون ٹیم ایک دن میں نہیں بنا،اس کامیابی کے پیچھے پوری پلاننگ ہے

انگلینڈ، آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیمیں ہی ورلڈکپ جیت سکتی ہیں، شعیب اختر

پاکستان کے پاس مڈل آرڈر کیلئے عبد الرزاق جیسے باولنگ آرڈر کی کمی ہے

آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان، پاکستان کا ایک امپائر شامل

علیم ڈار ایلیٹ پینل سے دستبردار ہونے کے باعث پینل میں شامل نہیں

ٹاپ اسٹوریز