سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ آج سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا


ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا آج دوسرا میچ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

بنگلہ دیش سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان سے سات وکٹوں سے شکست کھا چکا ہے، اس کے لئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔

قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان

محکمہ موسمیات کی جانب سے کولمبوں میں بارشوں کی پیشگوئی ہے جس سے تقریباً تمام میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے، اگر میچ مکمل نہیں ہوتا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں