پاک بھارت میچ سے قبل قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا تنازع پھر سر اٹھانے لگا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کھلاڑی ایشیا کپ کے فوری بعد معاملہ حل کرنے پر زور دے رہے ہیں۔
ایشیاکپ : افغانستان سری لنکا میچ کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا
کرکٹرز پی سی بی کی اضافی آمدنی اور این ایف ٹی سے اپنا حصہ مانگ رہے ہیں۔
دوسری جانب ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں سے بات چیت جاری ہے، معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرلیا جائے گا۔