بٹ کوائن کی قیمت 69,200 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

نومبر2021 میں قیمت 68ہزار 990ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی تھی

فیس بک ، انسٹا گرام اور مسینجر کی سروسز جزوی طور پر بحال

سروسز ڈاؤن ہونے سے سوشل میڈیا صارفین کو ایک گھنٹے سے زیادہ مشکلات کا سامنا رہا

کیاسپورٹیج کی قیمت میں 3 لاکھ روپے تک کی کمی

سپورٹیج الفا کی قیمت میں اڑھائی لاکھ روپے کی کمی کر دی گئی ہے ۔

اسمارٹ واچز ڈپریشن کے علاج میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں، تحقیق

یہ نیند کے روایتی افعال کو بہتر بنانے اور ڈپریشن کے حوالے سے قیمتی معلومات فراہم کرسکتی ہیں

مصنوعی ذہانت کے پاکستانی و چینی محققین کا شہروں کو سمارٹ اور محفوظ بنانے میں تعاون

پاکستان کو جدید ٹیکنالوجیز میں مہارت رکھنے والی ہنرمند افرادی قوت تیار کرنے میں مدد ملے گی

سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں 65 ہزار سے ایک لاکھ 80 ہزار روپے تک کا اضافہ

سوزوکی آلٹو وی ایکس، وی ایکس آر، وی ایکس آر (اے جی ایس)، اور وی ایکس ایل (اے جی ایس) کی قیمت بالترتیب بڑھا کر 23 لاکھ 31 ہزار، 27 لاکھ 7 ہزار، 28 لاکھ 94 ہزار، 30 لاکھ 45 ہزار کردی

فیس بک سے نیوز ٹیب کو ختم کرنے کا اعلان

یہ سروس امریکا اور آسٹریلیا میں بند کی جا رہی ہے

تین ماہ تک بیٹری چلانے والا موبائل متعارف

اس کی ابتدائی قیمت 74 ہزار روپے تک رکھے جانے کا امکان ہے۔

گوگل میپس نے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

نیا فیچر ان افراد کیلئے کارآمد ثابت ہو گا جن کی بینائی خراب ہوتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز