جاپانی کمپنی کا نیا جنریٹر متعارف، امونیا سے چلایا جائے گا

یہ جنریٹر کوئلے سے چلنے والے ایک بجلی گھر میں آزمائشی طور پر امونیا سے چلایا جائے گا

ٹیک کمپنی کوگنیشن نے دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت والا سوفٹ ویئر انجینئر لانچ کردیا

ڈیون مصنوعی ذہانت کی کئی نامور کمپنیوں کے انٹرویو پر مبنی آزمائش میں کامیاب رہا،رپورٹ

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

ٹک ٹاک کے خلاف پیش کردہ بل کی حمایت میں 352 اور مخالفت میں صرف 65 ارکان نے ووٹ دیا۔

موبائل فون آپریٹرز بہتر سروس مہیا کر رہے ہیں، پی ٹی اے

معیار کے جائزے کیلئے پاکستان کے17شہروں میں کئے جانے والے کیو او ایس سروے کی رپورٹ جاری

وزیراعلیٰ نے پنجاب میں فری وائی فائی اور 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور 2 کی منظوری دیدی

پنجاب سمیت پاکستان بھر کے طلبہ کے لئے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کے کیمپس بنائیں گے،مریم نواز

جعل سازی میں ملوث افراد کے موبائل نمبرز، آئی ایم ای آئیز اور شناختی کارڈ بلاک کر دیئے گئے

گزشتہ 3سال کے دوران ملک بھر میں 27 ہزار سے زائد موبائل نمبر، 22 ہزار 984 آئی ایم ای آئیز کو بلاک کیا گیا

جدہ میں تھری ڈی ٹیکنالوجی سے دنیا کی پہلی مسجد تعمیر

مسجد کا مجموعی رقبہ 5600 مربع میٹر اوریہ چھ ماہ میں تعمیر ہوئی

ٹک ٹاک سے پیسے کمانے کی شرائط مزید آسان

بعض مواد تخلیق کاروں کی ماہانہ کمائی 50 ہزار ڈالر سے بھی زائد ہوچکی ہے، کمپنی

بھارت: اے آئی ٹیکنالوجی سے بنائی گئی پہلی ٹیچر متعارف

روبوٹ ٹیچر طلبا کے مشکل سوالات کے جواب دینے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔

فیس بک کی چند گھنٹے بندش، مارک زکر برگ اربوں ڈالر سے محروم ہو گئے

فیس بک، انسٹا گرام اور تھریڈز کے شیئرز کی قدر میں 1.6 فیصد کی گراوٹ واقع ہوئی

ٹاپ اسٹوریز