گوگل میپس نے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

نیا فیچر ان افراد کیلئے کارآمد ثابت ہو گا جن کی بینائی خراب ہوتی ہے۔

گاڑی کو آنکھ کے اشارے سے اسٹارٹ کرنے اور چلانے کا کامیاب تجربہ

اس مقصد کے لیے آنر کا Magic 6 Pro اسمارٹ فون استعمال کیا گیا۔

پلاسٹک کو تحلیل کرنے والے پروٹین دریافت

سمندری ماحول میں پلاسٹک کی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے۔

گوگل نے جی میل سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا

پوسٹ میں لکھا تھا کہ کمپنی جی میل کے متعلق ایک اہم معلومات شیئر کرنا چاہتی ہے۔

سورج سے 2 انتہائی طاقتور شعاعوں کا اخراج، سیٹلائٹ سسٹم متاثر ہونے کا خدشہ

خارج ہونے والی طاقتور شعاعوں کی سیٹلائٹ سے بنائی گئی تصاویر جاری کر دی گئیں۔

موبائل فونز درآمدات میں 138 فیصد کا نمایاں اضافہ

موبائل فونز کی درآمدات پر 988 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا

واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے عمر کی حد میں کمی کر دی گئی

عمر کی حد میں کمی سے زیر استعمال سروسز میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہو گی۔

ملک بھر میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروس بحال ہونے کے بعد دوبارہ متاثر

صارفین کو ویب سائٹ ڈاؤن ہونے کے باعث رسائی حاصل نہیں

ایپل پر بھاری جرمانہ عائد ہونے کا امکان

جرمانے کا اعلان اگلے مہینے کے شروع میں متوقع ہے۔

پاکستان: سائبر حملوں میں 17فیصد اضافہ

سعودی عرب (29.9) اور کویت میں (30.8فیصد) سے کم صارفین متاثر ہوئے

ٹاپ اسٹوریز