لاہور کس کا ؟ لاہوریوں نے سنسنی خیز فیصلہ دے دیا

عوام کی ایک بڑی تعداد نے ووٹ دینے سے ہی انکار کر دیا۔

صدر مملکت بھی انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں، عثمان ڈار

حالات جیسے بھی ہوں الیکشن کمیشن کی ذمہ داری انتخابات کروانا ہے۔

مزید 20 لاکھ لوگ بےروزگار ہو جائیں گے، ماہر معاشیات کا انکشاف

تقریبا 45 فیصد پاکستانی غربت کی لکیر سے بھی نیچے چلے جائیں گے۔

بجلی کی قیمت میں بڑی کمی

بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق صرف ایک ماہ کے لیے ہو گا، نیپرا

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات ختم، اسٹاف لیول معاہدہ تاحال نہ ہو سکا

پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان کچھ نکات تصفیہ طلب ہیں جن کا فیصلہ واشنگٹن سےہوگا۔

جیل بھرو تحریک میں پہلے اپنی اہلیہ اور فرح خان کو گرفتار کرائیں، مریم نواز

کہتا ہے ایجنسیز مجھے مارنا چاہتی ہیں، پہلے امریکا پر الزام لگایا اور آج محسن نقوی پر الزام لگا رہا ہے، لیگی رہنما

بروقت انتخابات کے انعقاد کےلیے صرف عدلیہ سے امید ہے، عمران خان

پہلے دہشتگردی کے خلاف اے پی سی بلائیں،، جانے یا نہ جانے کا فیصلہ بعد میں کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

آئی جی خیبرپختونخوا تبدیل

اختر حیات گنڈاپور نئے آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیے گئے، جس کا  نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا۔

کیوں نہ عمران خان کو بلا کر پوچھا جائے کہ اسمبلی نہیں جانا تو الیکشن کیوں لڑرہے ہیں؟ چیف جسٹس

موجودہ پارلیمنٹ کو دانستہ طور پر نامکمل رکھا گیا ہے،یہاں سے ہونے والی قانون سازی بھی متنازع ہورہی ہے،عوام کرپشن سے پاک حکومت چاہتے ہیں۔

آئی ایس پی آر کی آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق خبروں کی تردید

آرمی چیف کےدورہ امریکاسےمتعلق سوشل میڈیاپرقیاس آرائیاں بےبنیادہیں، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز