ضمنی انتخابات 16 کے بجائے 19 مارچ کو کرائے جائیں، اسد عمر

جمعرات کے دن عوام کا بڑا حصہ اپنے نجی و سرکاری امور کی انجام دہی میں مصروف ہو گا، پی ٹی آئی رہنما کا سیکریٹری الیکشن کمیشن کو خط

تیل کی قیمت کسی صورتحال میں نہیں بڑھائی جا رہی،مصدق ملک

پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے لائسنس کینسل کریں گے۔

انتخابات کے دوران سیکیورٹی کیلئے 42 ارب درکار ہوں گے، چیف سیکریٹری پنجاب

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن نہ کرائے گئے تو ہونے والے اخراجات دگنے ہو جائیں گے، زاہد اختر زمان کا الیکشن کمیشن اجلاس میں مؤقف

پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر گرفتار

عامر ڈوگر کو ان کے ڈیرے سے 12 کارکنان کے ہمراہ حراست میں لیا گیا ہے۔

وفاقی کابینہ میں مزید 5 معاونین خصوصی کا اضافہ، ارکان کی تعداد 83 ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 34 وزراء، 7 وزرائے مملکت، 38 معاونین خصوصی اور 4 مشیر شامل ہیں۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

ہنگامی لینڈنگ کے دوران دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔

شیخ رشید ایک دن کے راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے

پولیس مری میں درج مقدمے میں مجھ سے تفتیش بھی کر چکی ہے، شیخ رشید

یہ میری وفاداریاں بدلنا چاہتے ہیں،مرجاوں گا ان کی بات نہیں مانوں گا،شیخ رشید

رات مجھے اہم شخصیت سے ملنے کا کہہ رہےتھے، میں نے انکار کردیا

الیکشن کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، صدر کا الیکشن کمیشن کو خط

آئین  کا آرٹیکل 224 اسمبلیاں تحلیل ہونے کے 90 دن میں پر الیکشن کرانے پرزور دیتا ہے

ٹاپ اسٹوریز