آئی جی خیبرپختونخوا تبدیل

بھتے کی کالز، آئی جی نے کریک ڈاؤن کیلئے افغانستان سے معاہدہ کرنیکی تجویز دیدی

انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کر دیا گیا۔

گریڈ 21 کے افسر اختر حیات گنڈاپور نئے آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیے گئے، جس کا  نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا۔

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے افغان حکومت سے تعاون کا فیصلہ کیا ہے،آئی جی خیبر پختونخوا

اختر حیات گنڈاپور اس سے قبل ایف آئی اے میں تعینات تھے۔


متعلقہ خبریں