تحریک انصاف کے 3 سابق رہنما آئی پی پی میں شامل ہو گئے

2سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار دُلا،غلام محمد لالی اور ٹکٹ ہولڈر محمد انور نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

یونائیٹڈ آٹوز کی ’یو ایس 150‘ کی قیمت میں 60ہزار روپے کا اضافہ

اس موٹرسائیکل کی قیمت بھی ہنڈا اور سوزوکی کی 150سی سی موٹرسائیکلز کے قریب پہنچ گئی ہے۔

دورہ آسٹریلیا: سرفراز کیپر، رضوان بطور بیٹر کھیل سکتے ہیں، شان مسعود

یہ صورتحال بھی زیر غور ہے کہ پچ کو دیکھیں گے ورنہ ایک اسپنر کی جگہ بیٹر کو ٹیم میں شامل کریں گے۔

پاکستان اور کویت کے درمیان اربوں ڈالر کے 7معاہدوں پر دستخط

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کویت کے پہلے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کی

پی ٹی آئی کے نگران چیئرمین کیلئے نامزد بیرسٹر گوہر علی خان کون ہیں؟

اعتزاز احسن کے ساتھ 2007 میں وکلا تحریک میں بھی پیش پیش تھے

نواز شریف کے الیکشن لڑنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے، مزمل سہروردی

ن لیگ کی حکومت بنی تو قائد ن لیگ ہی وزیراعظم ہونگے، سینئر تجزیہ کار

بابر اعظم کی بیٹنگ پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی، شان مسعود

بابر اعظم ہمارے بیٹنگ کے لیڈر ہیں، ہماری کوشش ہے کہ ٹیم میں ہر شعبے کا ایک لیڈر ہو۔

پولٹری تنظیموں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا، مرغی بحران کا خدشہ

وزیر اعلیٰ پنجاب اور دیگر حکام ہمارے مطالبات کا نوٹس لیں، قاضی زاہد

عمران خان سے متعلق بیان پر شدید تنقید، شیر افضل مروت نے بھی خاموشی توڑ دی

جو میرے مخالف ہیں ان سے کہتا ہوں کہ میرے خلاف پروپیگنڈہ بند کر دیں، پی ٹی آئی نائب صدر

یکم دسمبر سے نان اور روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافے کا اعلان

نان بائیوں کی جنرل کونسل 30نومبر کو اضافے کی رسمی منظوری دے گی،ایسوسی ایشن

ٹاپ اسٹوریز