عمران خان کو کراچی لانے والا جہاز کس کا تھا؟ اخراجات کس نے ادا کیے؟

جہاز اینگرو کے ذیلی ادارے اینگرو فرٹیلائزر کی ملکیت ہے۔

ڈی آئی خان میں کامیاب آپریشن: ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

ایک دہشت گرد کی شناخت خلیل کے نام سے ہوئی جو خود کش جیکٹس اور آئی ای ڈیز بنانے کا ماہر تھا جب کہ دوسرا دہشت گرد احسان عرف دیوا کے نام سے پہچانا گیا۔

پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے: شہباز شریف کا مودی کو جوابی خط

بھارتی وزیراعظم نے اپنے پاکستانی ہم منصب میاں شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد کا خط لکھا تھا۔

احسن اقبال کو عمر ایوب کا جواب: فیصلہ کمپنی کو کرنا ہے، آپ کو نہیں

ویسے آپ کے پیپلز پارٹی کے اتحادی آپ کے ساتھ شامل ہونے کو کیوں تیار نہیں ہیں؟ ن لیگی رہنما احسن اقبال سے پی ٹی آئی رہنما کا استفسار

وزیراعظم کی سینئر صحافیوں اور ان کے گھروں کا تحفظ یقینی بنانے کی سخت ہدایت

چادر اور چہار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی کوشش کرنے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے، مریم اورنگزیب کی آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو ہدایت

راحت فتح علی خان کی آواز میں حمدیہ کلام’’ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ ‘‘ ریلیز کردیا گیا

حمدیہ اور صوفیانہ کلام کی گائیکی ہمیں ورثے میں ملی ہے، استاد راحت فتح علی خان

صدر نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی تردید کردی، عمر سرفراز چیمہ عہدے پر ہیں: فواد چودھری

گورنر کو ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کا ہے، سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

عمران خان نے کیا اینگرو کا طیارہ استعمال، احسن اقبال ہو گئے برہم: کہا، یہ ہے کمپنی کا غیر پیشہ ورانہ رویہ

برائے مہربانی ایک عوامی کمپنی ہونے کی حیثیت سے اپنی حدود کو جانیں، یہ ذاتی جاگیر نہیں ہے، سیکریٹری جنرل ن لیگ

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

ن لیگ کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے گورنر پنجاب کو ہٹائے جانے کی تصدیق کردی ہے۔

سری لنکا کوایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے ڈیڈ لائن مل گئی

سری لنکا اس وقت مالی مشکلات اور افراتفری سے دوچار ہے

ٹاپ اسٹوریز