سابق افغان وزیر خزانہ امریکا میں ٹیکسی چلانے پر مجبور

نہ امریکا میں مقامی ہوں اور نہ ہی اب افغانستان کا باشندے رہا ہوں، خالد پائندہ

اگلے چند دن پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے بہت اہم ہیں، حماد اظہر

شہباز،زرداری اورفضل الرحمان کے لیے آج ناکامیوں کا دن ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب

پولیس کے تفتیشی افسران کیلئے تربیتی کورس، امتحان بھی لیا جائیگا

صوبہ پنجاب کے تفتیشی افسران کا تربیت کے بعد ای ویلیو ایشن ٹیسٹ لیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کا چین میں طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

 چینی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

او آئی سی وزرائےخارجہ کانفرنس ایک تاریخی پیش رفت ہے، آرمی چیف

خطےمیں دیرپا امن استحکام کیلئے درپیش چیلنجزکا حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

جمہوریت بچانے کیلئے بہت صبر سے کام لیا، دھمکیاں نہ دی جائیں: عاجز دھامرا

پاکستان تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس میں ختم ہو جائے گی، سیکریٹری اطلاعات پی پی سندھ

’’گیم از اوور‘‘ نواز شریف نے عمران خان کو گھر میں گھس کر مارا، مریم نواز

آج آپ عبرت کا نشان بن گئے ہیں، آپ کو آج ایک ایک سیٹ والوں کے گھر جا کر حاضری دینا پڑ رہی ہے۔

نسیم، شاہین کی عمدہ بولنگ: آسٹریلیا نے 5 وکٹوں پر 232 رنز بنا لیے

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

کراچی: سی پی او آفس کے مرکزی گیٹ پر پی ٹی آئی ایم اپی ایز کا دھرنا

احتجاجی دھرنا دینے والوں میں پی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ، جمال صدیقی اور خرم شیر زمان سمیت دیگر شامل ہیں۔

ڈی چوک نہیں، پریڈ گراونڈ : تحریک انصاف کے 27 مارچ کے جلسہ کی جگہ تبدیل

جس تعداد میں عوام آ رہے ہیں، ڈی چوک کی جگہ چھوٹی پڑ جائے گا، سینیٹر فیصل جاوید

ٹاپ اسٹوریز