جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی August 7, 2018 ویب ڈیسک لدھا: جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقہ میشتہ میں ہونے والے بم دھماکے سے سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق زخمی شیرعلی کو علاج کے لیے سی ایم ایچ ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ ٹیگز :جنوبی وزیرستان میں دھماکہسیکیورٹی اہلکار زخمی متعلقہ خبریں کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب بجلی کی بندش پر شدید احتجاج لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش پیٹرول 5 روپے 36 پیسے، ڈیزل 11 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا