جرمن ٹینس کھلاڑی الیگزینڈر زیوریو نے فرنچ اوپن جیت لیا۔
الیگزینڈر زیوریو نے اٹلی کے فلاویو کوبولی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سیٹس سے ہرا دیا۔
رافیل نڈال نے 14 ویں بار فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
الیگزینڈر زیوریو کی جیت کا سکور 1-6، 6-4، 4-6، 7-6 اور 1-6 رہا،الیگزینڈر زیوریو 30 سال بعد گرینڈ سلیم جیتنے والے جرمن کھلاڑی بنے ہیں۔
سابق جرمن ٹینس سٹار بورس بیکر نے 1996 میں آسٹریلین اوپن جیتا تھا۔
