کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیشنل ڈائریکٹوریٹ سیکیورٹی پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں چار سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
واقعہ باغِ داؤد میں پولیس ڈسٹرکٹ 5 میں پیش آیا ہے۔
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.