الیکشن 2018 کی تصویری جھلکیاں


اسلام آباد: پاکستانی سیاست کا اہم ترین دن، روزِ انتخاب کا وقت اپنے اختتام کو پہنچا۔ آج کے روز عوام ملسلسل چوتھی بار عوامی حکومت کے انتخاب کے لئے نکلے۔

اس دن کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ نہ صرف عوام بلکہ سیلبریٹیز کی بھی ایک بڑی تعداد نے اپنا حقّ رائے دہی استعمال کیا۔

آج کے دن کی سرگرمیوں کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ کریں:

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ چکلالہ میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جمہوری عمل کا حصہ بنتے ہوئے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں ووٹ کاسٹ کیا۔

شریک چیئرمین پی پی پی آصف علی زرداری آصفہ اور بختاوربھٹو کے ساتھ ووٹ ڈالنے کے بعد انگوٹھا دکھاتے ہوئے۔

سابقی آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے عوامی انداز میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

ماورہ حسین ووٹ ڈالنے کے بعد

عروہ حسین کا ووٹ کاسٹ کرنے بعد ایک انداز

حمزہ علی عباسی پی ٹی آئی کے کارکنان کے ساتھ

فائزہ سلیم کی ووٹ ڈالنے کے بعد سیلفی

معروف اداکارہ مایا علی قومی فریضہ انجام دینے کے بعد

عوام کی جانب سے الیکشن سیکیورٹی پر معمور مسلح افواج اور پولیس اہلکار کو خراجِ تحسین


متعلقہ خبریں