چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔
بیان کے مطابق اس دورے میں پاک چین تعاون کے مختلف پہلوؤں پر پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا جائے گا۔
ایران سے درست جواب چاہیے جس سے بہت سے لوگوں کی جانیں بچ سکتی ہیں، ٹرمپ
اس سے قبل پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی مارچ کے آخر میں بیجنگ کا دورہ کیا تھا، جس میں اہم سفارتی اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
