سی ای او آرامکو کا کہنا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز میں خلل مزید چند ہفتوں تک جاری رہا تو 2027 تک حالات معمول پر نہیں آئیں گے۔
سعودی پیٹرولیم کمپنی کے سی ای او کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اگر آبنائے ہرمز آج کھل جائے تو بھی مارکیٹ کے توازن میں آنے کیلیے مہینوں لگیں گے۔
عراق کا آبنائے ہرمز عبور کرنیوالے خریداروں کیلئے خام تیل پر غیر معمولی رعایت کا اعلان
توانائی کی فراہمی کا جھٹکا جو سال کی پہلی سہ ماہی میں شروع ہوا، وہ دنیا کا اب تک کا سب سے بڑا تجربہ ہے۔
