وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں ن لیگ کے صدر نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم نے بین الاقوامی صورتحال سے بھی نواز شریف کو آگاہ کیا۔
اپنا گھر اسکیم کا باضابطہ اجرا ، بجٹ میں بڑی چیزیں لیکر آئیں گے ، وزیراعظم شہباز شریف
نوازشریف نے کہا کہ وفاق اور پنجاب مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے پالیسی اپنائیں ، ہم نے عوام کی مشکلات کو کم کرنا ہے، ملاقات میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔
