امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ایران جنگ سے متعلق فیصلے کیلئے تین دن رہ گئے۔
60 دن کی آئینی حد ختم ہونے کے قریب ہے، جس کے بعد کانگریس کی منظوری ناگزیر ہو جائے گی، تاہم اس حوالے سے صورتحال غیر یقینی دکھائی دے رہی ہے اور خود ریپبلکن پارٹی کے اندر اختلافات اب کھل کر سامنے آ رہے ہیں۔
گزشتہ رات کا واقعہ ثابت کرتا ہے محفوظ بال روم کتنا ضروری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
ریپبلکن پارٹی کے کچھ رہنما ایران کے خلاف سخت مؤقف کے حامی ہیں، جبکہ دیگر ارکان ممکنہ جنگ کے نتائج اور خطے میں عدم استحکام کے خدشات پر تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔
