اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر ایک پیسہ سستا ہو کر 278 روپے 85 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔
Add A Comment
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر ایک پیسہ سستا ہو کر 278 روپے 85 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔
کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں طلب اوررسد کے توازن کے باعث ڈالر کی قدر میں محدود اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ درآمدی ادائیگیوں اور بیرونی مالی دباؤ بھی شرح تبادلہ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
معاشی ماہرین کے مطابق حالیہ استحکام عارضی بھی ہو سکتا ہے کیونکہ عالمی مالیاتی حالات اور ملکی زرمبادلہ ذخائر کی صورتحال بدستور اہم عوامل ہیں۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں معمولی فرق دیکھا گیا، تاہم مجموعی رجحان نسبتاً مستحکم رہا۔
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.