حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، روایتی فرد برائے بیع کا مکمل خاتمہ کردیا گیا۔
چئیرمین پلرا طارق سبحانی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پراپرٹی کی خریدو فروخت کے لئے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قراردیا گیا ہے ۔
جائیداد ٹرانسفر فیس 3 فیصد سے کم کر کے 1 فیصدکرنے کا فیصلہ
یکم جولائی سے پنجاب میں بغیر گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ جائیداد کا کوئی لین دین نہیں ہو گا،عوام سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور آج ہی گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ بنوائیں۔
