سابق امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کا مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایک اہم بیان سامنے آیا ہے۔
جان کیری نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں امریکا کے 3 صدور نیتن یاہو کے ایران سے جنگ کے منصوبے کو مسترد کر چکے ہیں۔
ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کو ہو سکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ
انہوں نے کہا کہ امریکی انتظامیہ کوزیادہ محتاط اور حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرنا چاہیے تھا، آبنائے ہرمز ماضی کے تنازعات میں بھی کبھی بند نہیں ہوئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ میں بنیادی ذمہ داری ادا نہیں کی۔
