پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر علی رضا نے کراچی کنگز کیخلاف ہیٹرک کرڈالی۔
🚨𝐇𝐁𝐋 𝐏𝐒𝐋 𝐑𝐄𝐂𝐎𝐑𝐃 𝐀𝐋𝐄𝐑𝐓🚨
Ali Raza masterclass!
Youngest to take a hat-trick in HBL PSL and the first ever bowler for Peshawar Zalmi✨#HBLPSL11 | #NewEra | #KKvPZ pic.twitter.com/C5cIA0h4fy
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) April 22, 2026
علی رضا نے کراچی کنگز اننگز کے آخری اوور میں ہیٹرک کی، انہوں نے خوشدل شاہ، شاہد عزیز اور حسن علی کو آؤٹ کیا۔
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز ، پشاور زلمی کے 2 بنگلہ دیشی کھلاڑی کل واپس چلے جائیں گے
یہ پی ایس ایل تاریخ کی مجموعی طورپر ساتویں ہیٹرک ہے،اس سے پہلے محمد عامر، عمران طاہر، جنید خان، محمد سمیع، عباس آفریدی اور عقیل حسین پی ایس ایل میں ہیٹرک کرچکے ہیں۔
ہیٹٹرک کرنے کے بعد علی رضا کا کہنا تھا کہ اپنے فاسٹ باؤلرز سے سیکھتا ہوں،ہیٹرک کا کریڈٹ کرکٹ بورڈ اور مینجمنٹ کو جاتا ہے،میرے ری ہیب میں مجھے بہت سپورٹ کیا۔
