سابق نائب امریکی صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے کہنے پر امریکی فوجیوں کو جنگ میں دھکیلا۔
کملا ہیرس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بنیامین نیتن یاہو کے کہنے پر امریکی فوجیوں کو جنگ میں دھکیلا۔
کملا ہیرس کے مطابق ایک ایسی جنگ کا آغاز کیا گیا جسے امریکی عوام کی حمایت حاصل نہیں تھی، انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے نتیجے میں امریکی فوجیوں کی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہوئے۔
تیل کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ، یمنی حوثیوں کی آبنائے باب المندب بند کرنے کی دھمکی
سابق نائب صدر نے مزید کہا کہ خارجہ پالیسی کے ایسے فیصلے نہ صرف خطے بلکہ خود امریکا کے لیے بھی سنگین نتائج کا باعث بن سکتے ہیں۔
