نواب وسان کا خیرپور میں دھرنا : کراچی تا لاہور ٹریفک معطل

تحریک انصاف نے پنجاب کے نگران وزیراعلی کیلیے نئے نام دے دیے | urduhumnews.wpengine.com

خیرپور: پیر جو گوٹھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے انتخابی امیدوار نواب وسان کی ریلی پر حملہ ہوا ہے۔

انتخابی ریلی پر حملے کے بعد نواب وسا ن نے خیرپور شاہ حسین بائی پاس پر احتجاجی دھرنا دے دیا ہے۔

احتجاجی دھرنے کے باعث کراچی سے لاہور جانے والی ٹریفک معطل ہوکر رہ گئی ہے اورگاڑیوں کی طویل قطار لگ گئی ہے۔

 


متعلقہ خبریں