پی پی اور فنکشنل لیگ کے کارکنوں میں جھگڑا، دس زخمی


خیرپور:  خیرپور کے علاقے پیرجو گوٹھ  میں پاکستان پیپلزپارٹی اورپاکستان مسلم لیگ فنکشنل کےکارکنوں میں جھگڑا ہوا ہے جس میں کم سے کم دس کارکنان زخمی ہو گئے ہیں۔

ابتدائی معلومات کے مطابق  جھگڑےکےدوران گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔


متعلقہ خبریں