اسلام آباد میں سال نو کے موقع پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے اہم ہدایات جاری

islamabad-traffic-plan

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سال نو کے موقع پر ٹریفک (islamabad traffic police)کی روانی برقرار رکھنے کیلئے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

ٹریفک پولیس کے مطابق اسلام آباد میں 31 دسمبر تک ہیوی ٹریفک کے داخلہ کی مشروط اجازت ہوگی ،27سے 30 دسمبر تک ہیوی ٹریفک کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہیں۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر سہولت کا اعلان

اسی طرح 31دسمبر کو دوپہر 3 سے رات 12 بجے تک ہیوی ٹریفک اسلام آباد میں داخل نہیں ہو سکتی۔

ترجمان نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد کی کئی سڑکوں پر اس وقت ترقیاتی کام جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp