سڈنی دہشتگردی میں بھارت کے ملوث ہونے کے مزید شواہد سامنے آ گئے

Sydney Attack

آسٹریلوی انٹیلی جنس ایجنسیز نے سڈنی میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعے پر بھارتی حکام سے باضابطہ رابطہ کیا ہے تاکہ واقعے میں ملوث عناصر کے بارے میں تفصیلات حاصل کی جا سکیں۔

اطلاعات کے مطابق دہشتگرد نوید کے والد کا تعلق بھارت جبکہ والدہ اطالوی ہیں اوراس کے دوست نے بھی اہم بیان دیا ہے۔

آسٹریلوی ایجنسیز کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام سے پوچھ گچھ کے ذریعے دہشتگردی میں شامل افراد اور ممکنہ رابطوں کی تحقیقات جاری ہیں۔

سڈنی واقعہ ، ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں اسٹیڈیم کے باہر سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

یہ پیش رفت واقعے کے پس منظر اور اس میں بھارت کے ممکنہ کردارکوسامنے لانے میں اہم سمجھی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp