پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ مشق البطار2 اختتام پذیر ہوگئیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ تربیتی مشقیں 18سے26نومبر تک جاری رہیں ،پاکستان آرمی کے اسپیشل سروسز گروپ اور سعودی آرمی کے دستوں نےحصہ لیا۔
مشقوں کی اختتامی تقریب سعودی عرب کے شہرتبوک میں منعقد ہوئی،جی او سی ایس ایس جی نے اختتامی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔

