کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ کےکیمرے چوروں سے محفوظ رکھنے کیلئےالارمنگ سسٹم آن کردیا گیا ہے۔
ڈی جی سیف سٹی پروجیکٹ آصف اعجازشیخ کا کہنا ہے کہ کوئی بھی کیمرہ چوری کرنے کی کوشش کرے گا تو الارم بج جائے گا۔
ڈیجیٹل لٹیروں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا
کمانڈ کنڑول روم میں الارم بج جائےگا،لوکیشن بھی ٹریس ہوجائےگی،اب تک ایک ہزار240کیمرےنصب کیےجاچکےہیں۔
کیمروں کی نگرانی کیلئےمتعلقہ تھانیداروں کوبھی سخت ہدایت کردی گئی ہیں،تھانیداروں کوکیمروں کی مسلسل نگرانی کرنے کیلئے تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔
