لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے ایم پی اے داؤد خان جتوئی(daud khan jatoi) کی ضمانت خارج کردی جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
عالمی سطح پر معاشی بے یقینی اور جغرافیائی تنازعات سونے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار
لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس طارق ندیم نے ضمانت پر سماعت کی،پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی اے داؤد خان جتوئی پر ڈاکٹر کو قتل کرانے کا الزام ہے۔
داؤد خان جتوئی کون ہیں؟
داؤد خان جتوئی، پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں جو 2024 کے صوبائی انتخابات میں پی پی-270 مظفر گڑھ-III سے منتخب ہوئے تھے۔
سیلاب کے اثرات: باستمی چاول کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
وہ سابق وفاقی وزیر سردار عبد القیوم جتوئی کے بیٹے ہیں۔ انھوں نے پہلی بار 2018 میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑا لیکن ناکام رہے۔
انھوں نے 2024 کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت سے آزاد امیدوار کے طور پر حصہ لیا اور منتخب ہوئے۔
