پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کی پارٹی قیادت کو حکومت سے مذاکرات کی تجویز

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے گرفتار رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو حکومت سے مذاکرات کی تجویز دی ہے۔

شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، محمود الرشید، اعجاز چودھری اور عمر سرفراز چیمہ  نے پارٹی قیادت کوخط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ بدترین بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں۔

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، تعزیتی کتاب میں تاثرات قلمبند کئے

سیاسی سطح پر بھی مذاکرات ضروری ہیں ، خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مذاکرات میں گرفتار رہنماؤں کو بھی شامل کیا جائے۔

مذاکرات کے آغاز کی ذمہ داری حکومت پر ہے،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد مذاکرات کا آغاز کیا جائے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں