کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔
صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 6 ہزار100 روپےکی کمی سے 3لاکھ 52 ہزار 300 پر جا پہنچی۔
اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 5 ہزار230 روپےکی کمی سے3 لاکھ 2 ہزار 40 روپے ہوگئی۔
سب سے زیادہ سونا امریکا کے پاس، پاکستان کا 49 واں نمبر، فہرست جاری
سرمایہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے باعث سونے کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے۔
