قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ


قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی۔

کھاد کی قیمتوں کے تعین میں گٹھ جوڑ ،فرٹیلائزر کمپنیوں پر بھاری جرمانہ عائد

قومی ترقیاتی پلان، پی ایس ڈی پی اور میکرو اکنامک اہداف کا  بھی جائزہ لیا جائے گا۔

نئے مالی سال کی معاشی شرح نمو، زراعت، صنعت، سروسز سیکٹر کے اہداف کی منظوری دی جائے گی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید ایک ہزار روپےکااضافہ

اجلاس میں وفاق کیساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں کے نمائندے شرکت کریں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں