عیدالاضحیٰ پر4 چھٹیاں ہونگی،نوٹیفکیشن جاری


وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کااعلان کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق عیدالاضحیٰ پر6سے 9جون تک4 تعطیلات ہوں گی،ملک بھر میں جمعہ سے پیر تک چھٹیاں ہونگی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار900روپے کا اضافہ ہوگیا

وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد عید الاضحی ٰکی تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔

واضح رہے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں