اسرائیلی فوج نے غزہ کے مغربی کنارے کے دورے پر آئے یورپی وفد پر گولیاں برسا دیں

اسرائیلی فاج

اسرائیلی فوج نے غزہ کے مغربی کنارے کے دورے پر آئے یورپ کے سفارتی وفد پر گولیاں برسا دیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سفارتی وفد اسرائیل کے مغربی علاقے میں انسانی صورتحال کا معائنہ کرنے آیا تھا، وفد میں 20 سے زائد ممالک کے سفارت کار شامل تھے۔

غزہ پر بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ، اسرائیلی فوج کا خان یونس کے شہریوں کو نقل مکانی کا حکم

سفارتی وفد کے اس علاقے میں داخل ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے فائرنگ شروع کردی، وفد سمیت ان کے ارکان نے بھاگ کی اپنی جانیں بچائی۔

فائرنگ کے اس واقعہ کی فرانس، جرمنی اور مصر نے شدید مذمت کی، دوسری جانب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے بھی اسرئیلی فائیرنگ کی مذمت کی، جبکہ یورپی یونین کی جانب سے تحقیقت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں