ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ پانچ ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔
روسی خبر رساں ادارے تاس نے بائی نانس پلیٹ فارم کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بٹ کو ائن کی قیمت 31 جنوری کے بعد پہلی بار ایک لاکھ پانچ ہزار ڈالر ہوگئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اس سے قبل 8 مئی 2025 ڈیجیٹل کرنسی کو بٹ کو ائن کی قیمت ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی تھی۔