لاہور سمیت پنجاب بھر کےاسکولوں میں 11مئی تک چھٹیوں کا اعلان

School

لاہور سمیت پنجاب بھر کےاسکولوں میں 11مئی تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

سیکریٹری ایجوکیشن کے مطابق پنجاب میں نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے جمعہ ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گے۔

پاک بھارت کشیدگی، آئی پی ایل کے میچ کی جگہ بھی تبدیلی

دوسری طرف موجودہ ملکی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے، پیر سے تعلیمی اداروں میں دوبارہ تدریسی عمل کا آغاز ہوگا۔


متعلقہ خبریں