عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق اگلے مالی سال کے لیےشرح نمو 3.6 فیصد رکھی جائے گی، رواں سال مہنگائی کی شرح5.1 فیصد رہنے کی توقع ہے۔
آئی ایم ایف کے مطالبے پر 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنیکا فیصلہ
عالمی مالیاتی فنڈ نے بتایا کہ اگلے مالی سال مہنگائی 7.7 فیصد رہنے کی توقع ہے،آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک جاری کیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں آئی ایم ایف نے رواں مالی سال پاکستان کے معاشی شرح نمو کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا تھا۔