ٹرمپ اور میلانیا پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے

تدفین میں شرکت

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے۔

امریکی صدرکے ترجمان نے کہا ہے کہ کہ ڈونلڈ ٹرمپ اورامرکی خاتون اول میلانیا روم میں پوپ فرانسس کی تدفین میں شرکت کریں گے۔

پوپ فرانسس کا انتقال فالج اور دل کی دھڑکن دوبارہ بحال نہ ہونے کی وجہ سے ہوا، ویٹی کن

پوپ فرانسس کی تدفین 4سے 6 دنوں میں کی جائے گی، اعلان ہونا باقی ہے، پوپ فرانسس کو روم میں واقع بیسیلیکا آف سینٹ میری میجر میں دفن کیا جائے گا۔

وائٹ ہائوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام وفاقی اورریاستی جھنڈوں کو سرنگوں رکھنے کا حکم  دے دیا ہے۔


متعلقہ خبریں