پنجاب حکومت نے پانی کی تقسیم کے صحیح اعداد و شمار حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی حکومت ٹیلی میٹکس واٹر ریسورس مینجمنٹ سسٹم سے ڈیٹا اکٹھا کریگی،صوبائی وزیر آبپاشی کاظم پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ٹیلی میٹکس واٹر ریسورس مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب ایک سال میں مکمل ہو جائےگی۔
بھارتی کرکٹر شریاس ائیر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
ٹیلی میٹکس واٹر مینجمنٹ سسٹم سے نہروں میں پانی کی وصولی اور اخراج کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا سکے گا،سسٹم سے پتا چلے گا کہ کون سا صوبہ کتنا پانی استعمال کر رہا ہے۔
ہم نے ارسا کو خط حقائق کی بنیاد پر لکھا، خط کے اندر پانی سے متعلق حقائق کو مسخ نہیں کیا گیا۔
